( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ماتَم داری
سوگواری، غم گینی، ماتم، گریہ و زاری.
ماتَم دِیدہ
ماتمی، سوگوار، غم زدہ.
ماتَم ڈالْنا
سوگوار بنانا، ماتم برپا کرنا، غم زدہ کرنا، سوگوار کرنا.
ماتَم زَدَہ
سوگوار، ماتمی، عزادار.
ماتَم زَدی
سوگوار عورت، غم زدہ عورت، ماتمی عورت.
ماتَم سَرا
رک: ماتم خانہ.
ماتَم کَدَہ
رک: ماتم سرا.
ماتم
ماتم کُناں
گربہ زادی کرنا ہوا ، ماتم کرتا ہوا۔ اُدھر اعزہ اقربا سب ماتم کناں، ادھر یہ خود اپنی قضا کا نوحہ خواں،
ماتم گُسار
غمگین ، انوہ گیں ، ملول ۔
<
۱
۲
۳
۴
>