ہر اک دل ہے تجھ درد سوں غم کدہ
جہاں تیرے غم سے ہے ماتم کدہ
جس حال میں ہو آ کہ مرا گھر تر اگھر ہے
ماتم کدۂ آلِ پیمبرؐ ترا گھر ہے
میرا گھر ماتم کدہ بنا ہوا ہے، امّاں رو رہی ہیں، دادا رو رہے ہیں، عزیز بیگانے رو رہے ہیں.
(۱۹۳۵، دودھ کی قیمت، ۳۳).
میری ناہید! آنے سے تیرے
میرے ماتم کدے میں اُجالا ہوا