( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ماما چَہ
دائی ، جنائی ، قابلہ ، پازاج.
ماما حَوّا
۱۔ آدم علیہ السلام کی زوجہ کا لقب ،امَاں حوَا۔
۲۔ (طنزاً) بوڑھی عورت۔
ماما چھُو چھُو
گھر کا کھانے پکانی والی عورت، دائی ، کھلائی ، خادمہ ، انّا.
ماما گَری / گِیری
عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت ، باروچن کا پیشہ.
ماما پختریاں کھانا
بے محنت و مشقّت مال چَٹ کرجانا، ناز و نعمت میں پلنا۔
ماماں
رک : ماما ۔
ماماں گِیری
رک : ماما گیری ۔
مامائی
دایہ گیری۔
<
۱
۲