( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
مَزدُورانَہ
محنت کشی کا ، مزدور کا ، محنت مشقت کرنے والوں کا ۔
مَزدُورَن
رک : مزدورنی ۔
مَزدُورنی
مزدور (رک) کی تانیث ، اُجرت پر محنت مشقت کا کام کرنیوالی عورت (خصوصاً اینٹ گارا اٹھانے والی) ۔
مَزدُوری
۱۔ کام کا معاوضہ ، اُجرت ، محنت کا صلہ ۔
۲۔ محنت ، مشقت ، کام ، (خصوصا ً) بوجھ اٹھانے کا کام ، قلی گیری ؛ خدمت ، حمّالی ۔
۳۔ (مجازا ً) اجر ، بدلہ ، صلہ ۔
مَزدُوری پَر جانا
کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا
مَزدُوری پیشَہ
مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔
مَزدُوری جانا
رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔
مَزدُوری طاقَت
مراد : مزدوروں کی جمعیت یا تعداد (Labour Force) ۔
مَزدُوری کَر کے کھانا
محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا
مَزدُوری کَرنا
اُجرت پر محنت مشقت کا کام کرنا ، محنت کرنا ، کام کرنا ۔
<
۱
۲
۳
>