جھینگر آج کل ایک سن بنانے والی مل میں مزدوری کرنے جایا کرتا تھا اکثر کئی کئی روز کی اُجرت اکٹھی مل جاتی تھی ۔
(۱۹۳۳ ، میرے بہترین افسانے ، ۲۰) ۔
اگر سب کے سب تعلیم یافتہ ہو گئے تو ان کے ہاں مزدوری کون کرے گا ۔
(۱۹۹۱ ، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے؟ ، ۵۷) ۔