( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
مَزید دیکھیے
(کتب خانہ) کلمہ جو حوالہء کارڈ پر مزید دیکھیے کارڈ کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔
مَزید دیکھیے کارڈ
(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔
مَزید عَلَیہ
اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا ، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے ، زیادہ کیا گیا ، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں ، ہجر سے ہجراں) ۔
مَزید فِیہِ
بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا
مَزید کَرنا
زیادہ کرنا ؛ (کھانا یا دسترخوان) اُٹھانا ، بڑھانا
مَزید کوشِش
اور کوشش ، زیادہ کوشش
مَزید مال
۱۔ مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو
۲۔ (مجازا ً) سستا مال
مُزَیّد
(طب) زاید کرنے والا ، اضافے کرنے والا ، بڑھانے والا ۔
مَزیدار
رک : مزے دار ؛ پُرلطف ، دلچسپ ؛ خوش طبع ، ظریف ، خوش مزاج ،ہنسنے ہنسانے والا ۔
مَزیداری
رک : مزے داری
<
۱
۲