( تاریخی ا ُصول پر )


مَزید مال () امذ  

۱۔ مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو
(نوراللغات) ۔
۲۔ (مجازا ً) سستا مال
(علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات)۔