اور مزید برآں کسی ایک مددگار کی بھی اعانت کی امید نہ ہو ۔
(۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۸۸) ۔
مزید برآں وہ لوگ اُن اعلیٰ اصولوں کی فتح یابی کے لیے کوشش کرنا چاہتے تھے ۔
(۱۹۱۷ ، گوکھلے کی تقریریں ، ۱۲) ۔
مزید برآں یہ ایک نفسیاتی عمل ہے ۔
(۱۹۹۰ ، پاگل خانہ ، ۸۷) ۔
مزید برآں وہ اتنا کام نہیں کر پاتا تھا جتنی اس کی خواہش ہوتی تھی ۔
(۱۹۹۷ ، افکار ، کراچی ، فروری ، ۷۰) ۔