( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
مَقامی بیماری
ایسی بیماری جو کسی خاص جگہ پر رہنے کی وجہ سے ہو ، ایسی بیماری جو کسی خاص عضو بدن تک محدود ہو
مَقامی تَعطِیل
وہ چھٹی جو پورے ملک میں نہ ہو بلکہ کسی شہر یا علاقے کے بعض مقامی یا صوبائی دفتروں میں ہو
مَقامی تَقسِیم
(کتب خانہ) امدادی تقسیم عام طور پر اسلوب بیان ، زبان یا ملک ، (یا مقام) کے لحاظ سے ہو تو ۔۔۔۔۔ مقامی تقسیم کہلاتی ہے
مَقامی ٹِکس/ٹَیکس
وہ ٹیکس جو شہر کی صفائی ، روشنی ، سڑکوں کی درستی اور آب رسانی پر صرف کرنے کی غرض سے بلدیاتی ادارے وصول کرتے ہیں ۔
مَقامی حالات
کسی خاص علاقے ، جگہ یا آبادی سے متعلق تفصیلات ، جغرافیائی حالات ۔
مَقامی حُکُومَت
کسی شہر یا علاقے کا نظم و نسق مقامی افراد کے ذریعہ چلانے والی انتظامیہ ۔
مَقامی خَبَر نامَہ
(صحافت) کسی مخصوص علاقے یا جگہ سے متعلق خبریں ۔
مَقامی خَبریں
(صحافت) کسی خاص جگہ شہر یا صوبے کے متعلق خبریں ، اس شہر کے متعلق خبریں جہاں سے کوئی اخبار نکلتا ہے
مَقامِیَّت
مقامی ہونا ، کسی ایک مقام پر ہونے کی حالت ، مقامی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
محدود ہونا (کسی خاص مقام تک) ۔
(جغرافیہ) کسی ملک یا خطے کی مضافاتی کیفیات یعنی یہ کہ اس کے چاروں اطراف میں جغرافیائی ماحول کیسا ہے ، علاقائیت ۔
<
۱
۲