ڈائریکٹر جنرل مقامی حکومت و دہی ترقی پنجاب لاہور نے دو جونیر کلرک ۔۔۔۔۔ نامزد کیے ہیں
(۱۹۸۹ ، اردو نامہ ، لاہور ، مئی ، ۱۸)
مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے مالی و انتظامی اختیارات کی مرکزیت کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔
(۲۰۰۱ ، ایکسپریس ،کراچی ، ۲۶ اکتوبر، ۱)