معاشرت میں گھل مل جانے کے بعد عربوں کی زبان کا مقامی بولی پر اثر پڑنا لازمی تھا ۔
(۱۹۶۱ ، اردو زبان اور اسالیب ، ۱۷۸)
اس بات کی امید بہت کم ہے کہ قدیم الفاظ کے بدلنے سے اصل متن کی مقامی بولی کی اصلیت برقرار رہ سکی ہو ۔
(۱۹۶۷ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۸۰۴)
مقامی بولی صرف ایک فرد کی نمائندگی کرتی ہے ۔
(۱۹۹۵ ، نگار ، کراچی ، اکتوبر ، ۱۱۹)