( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶       >
  1. نُور

    روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے ؛(مجازاً) مثعلِراہ ؛ (کنایۃ ً) رہبر ، ہادی ۔
     

  2. نَو

    ۱۔ ناؤ ، کشتی
    ۲۔ ایک برج فلکی کا نام نیز وقت
     

  3. نَو والا

    ناؤ والا ، کشتی راں ، ملاح
     

  4. نَو

    ۱۔ گنتی میں آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد ، آٹھ سے ایک زیادہ اور دس سے ایک کم ، ایک کم دس ، ۹ ۔
    ۲۔ (قمار بازی) سولہی کے کھیل میں ۱ یا ۹ یا ۵ یا ۱۳ کوڑیاں چت پڑنا
     

  5. نَو تَرْغِیبات

    مصری کی ڈلی ؛ شادی کی ایک رسم تھی جس میں مشاطہ دلہن کے مختلف اعضا پر مصری کی ڈلیاں رکھتی تھی اور دولھا کو مجبور کیا جاتا تھا کہ وہ انھیں اپنے من￿ھ سے بغیر ہاتھ لگائے اُٹھائے اور کھائے ۔
     

  6. نَو بات چُننا

    رک : باتیں چنوانا ۔
     

  7. نَو باتیں چُنوانا

    شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں من￿ھ سے اُٹھواکر کھلانا ، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا
     

  8. نَو بازار

    (ہیئت) نوگرہ ، نو سیارگان فلک ۔
     

  9. نَو بَھکت

    ہندوؤں کی پوجا کے نو طریقے
     

  10. نَو تِری

    رک : نو تیرھی