یہ نو باباں نوسرہار
قیمت اسکی لاکھ ہزار
آگوں پچھوں نو نو ہاتھیوں کے نشانوں کی نو قطاریں ہیں ۔
(۱۷۴۶؟ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۳۴)
سورت یونس مکی ہے ایک سو نو آیت کی ہے ۔
(۱۷۹۰ ، ترجمہ قرآن مجید ، شاہ عبدالقادر ، ۱۹۲) ۔
نو دس برس کے ہوئینگے زینبؓ کے دونوں لال
ہاں اک جواں ہیں حضرت عباسؓ خوش خصال
آٹھ ہزار تین سو نو روپیہ کمیٹی کے صرف ہوئے ہیں ۔
(۱۹۰۵ ، یادگار دہلی ، ۱۳۶)
ان درہموں کے مختلف اوزان بتائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ سکوں کا دس یا نو اور چھ یا پانچ مثقال وزن تھا ۔
۱۹۳۸ ، آئین اکبری (ترجمہ) ، ۱ ، ۱ : ۵۶) ۔
مسلسل نو گھنٹے تک موٹر میں گھمایا گیا ۔
(۱۹۹۵ ، پشتونوں کی عدالت ، ۱۵۵) ۔
[ س : ]
