نو سو ہووے اگلے نو
یہ دکھ لکھیا اشرف تو
کہ نو سو بہتر تھے ہجرت کے سال
دیا فتح اوسی روز ظفر ذالجلال
اسلئے نو سو ننانوے میں بڑی تعداد انھیں کی ہوگی ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۶ : ۲۲۴) ۔
کراچی کی بچہ جیل میں ۔۔۔۔۔ تقریبا ًنو سو (۹۰۰) بچے قید تھے ۔
(۲۰۰۴ ، روح کے زخم ، ۱۳۹)
