مطلب بخوبی حاصل ہونا ، مراد بر آنا ، حسب ِدل خواہ کوئی کام بن جانا نیز نہال اور مالامال ہو جانا
(فرہنگ آصفیہ)
لے موہن کی ماں جو آج سندرسنگھ ہمارے گھر میں نہ ہوتا تو جانے کیا نوندھ بارہ سدھ ہو جاتی ۔
(۱۸۶۸ ، رسوم ہند ، ۳۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .