( تاریخی ا ُصول پر )


نَو راتر/راترک/راتری (۔۔۔کس ا ، فت ن ، سک ر / کس مج ا ، غم ی ، فت ن ، سک ر) امث  

(ہندو) اسوج سدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ؛ چیت اساڑھ اور ماگھ کے شکل پکش کے نو رات اور دن ؛ دیبی پوجا کے نو دن
(ماخوذ : پلیٹس ؛ جامع اللغات ؛ ہندی اردو لغت)