( تاریخی ا ُصول پر )


نَو قَنوجی اَور نَوّے چُولھے کہاوت  

قنوجی اور برہمن ایک ساتھ نہیں کھاتے ؛ جہاں ہر ایک علیحدہ طریقے پر چلے، وہاں طنزاً کہتے ہیں
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال) ۔