۱۔ ٹال مٹول کرنا ، حیلے حوالے کرنا ، لیت و لعل کرنا ، اِدھر اُدھر کی باتیں کرکے ٹالنا (عموماً قرض کی واپسی کے تقاضے پر) ۔
ایک لینڈ لیڈی ہمارے کئی شلنگ ایک مرتبہ ہضم کر گئی اور نوتیرہ بائیس بتادیئے ۔
(۱۸۸۰ ، رسالہء تہدیب الاخلاق ، ۲ : ۳۶)
۲۔ اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا
( نوراللغات )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .