( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
وَقفَہ دَوری
(فلکیات) عرصہ جس میں اجرام فلکی کا اپنے مدار میں ایک چکر مکمل ہوتا ہے ، ثوابت کی گردش سے شمار کیا جانے والا دور ، وقفہء کوکبی (انگ : Sidereal period) ۔
وَقفَہ دینا
۱۔موقع دینا ؛ مہلت دینا ، فرصت دینا ۔
۲۔ آرام دینا ، دم لینے کی مہلت دینا ۔
۳۔ دو چیزوں کے درمیان تھوڑا سا فاصلہ رکھنا ۔
وَقفَہ سُکُون
ٹھہرنے یا سانس لینے کا وقفہ ؛ سکون کا عرصہ ، آرام کی مدت ۔
وَقفَہ کامِل
(قواعد) مکمل ٹھہراؤ ، وقف لازم نیز وہ جگہ یا نشان (۰ یا -) جہاں فقرہ ختم ہوجاتا ہے ۔
وَقفَہ کَرنا
۱۔ رکنا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ۔
۲۔ (طب) کچھ دیر کے لیے کسی عمل سے باز رہنا ۔
وَقفَہ کَوکَبی
رک : وقفہء دوری ۔
وَقفَہ ہونا
۱۔ کسی کام کے درمیان کھانے پینے یا آرام کرنے کا مختصر موقع آنا ۔
۲۔ دیر ہونا ، ڈھیل ہونا
<
۱
۲