( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
پَیڑ
رک : بھت مئی ، گنے کی پیرائی یعنی ہونے کا طریقۂ کار دوسائی .
پَیڑ
رک : پیڑ ، آپر ، پیر ، پھروا ، خرمن گاہ ، راس ،کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو ، کھلیان ؛ اناج کھودنے (کھوندنے ) کی جگہ .
پِیڑ
تکلیف ، درد ، کرب .
پِیڑ پَڑْنا
غرض ہونا ، ضرورت ہونا ؛ مصیبت پڑنا ، آفت پڑنا .
پیڑ
درخت ، پودا ،جھاڑ.
پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے ہوں
برے کام کا نتیجہ برا .
پیڑ پُھدَکْنا
وہ کیڑے جو درختوں پر پھدکتے ہیں .
پیڑ پَھل سے ہی پَہْچانا جاتا ہے
انسان کی باتوں سے معلوم ہوجاتا ہے کہ شریف ہے کہ کمینہ.
پیڑ تَلے کا بُھتْنا
درخت کے نیچے رہنے والا بھوت ، (مجازاً) بد نصیب ، بد شکل ، ڈراؤنا.
پیڑ چَڑھے یُوں دِکھائی دیتا ہے
اگر تم میری جگہ ہو تو بھی ایسا ہی کرو .
<
۱
۲
۳
۴
۵
>