( تاریخی ا ُصول پر )


پیڑ پَھل سے ہی پَہْچانا جاتا ہے کہاوت  

انسان کی باتوں سے معلوم ہوجاتا ہے کہ شریف ہے کہ کمینہ.
(جامع اللغات)