( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کَوا
کیا ، کرنا کا ماضی مطلق.
کُوا
رک : کُن٘واں.
کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہیں بیچا
رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے
کُوا جوڑْنا
(کاشت کاری) پانی نکالنے کا ساز و سامان تیار کرنا ، آب پاشی کی تیاری کرنا
کُوا جھانکْنا
تلاش کرنا ، جستجو کرنا ، ڈھونڈنا.
کُوا چَلْنا
(کاشت کاری) کھیتوں کو پانی دیا جانا ، نکالا جانا ، آب پاشی ہونا
کُوا کھودْنا
زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.
کَوّا
۱. ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے ، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے.
۲. (مجازاً) چالاک ، ہوشیار ، سیانا ؛ لالچی.
کَوّا پَری
کالی عورت ، کَلو ، کلوٹی ؛ شیدن ، حبشن
کَوّا پَری کا
(عم) احمق آدمی کو بولتے ہیں.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>