( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
کَڑْوا جَُواب
ترش جواب بے مروّتی کا جواب ؛ سخت یا کڑا جواب.
کَڑْوا جھاؤ ، ڈوبْتی ناؤ
۱. بدمزاجی ہمیشہ نقصان غصاں پہن٘چانی ہے.
کَڑْوا دِل کَرْنا / لَگْنا / ہونا
۱. مصبیت یاسختی برداشت کرنا ، ناگوار بات یا چیز برداشت کرنا .
۲. ہمّت باندھنا ، حوصلہ رکھنا ، ثابت قدم رہنا .
کَڑْوا دُھّنواں / دُھواں
وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .
کَڑْوا زَہْر
بہت کڑوا ، زہر کی مانند کڑوا ، کڑوا محض .
کَڑوا کَریلا
بہت کڑوا ؛ (کنایۃً) نہایت بدمزاج .
کَڑوا کَریلا اور نِیم چَڑْھا
بدمزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل).
کَڑوا کَڑْوا
کڑوا محض ، کڑواہٹ لئے ہوئے.
کَڑوا کَڑْوا تُھو مِیٹھا مِیٹھا ہَپ
اچھی چیز لے لینا ، بری چیز رد کر دینا ، آسان کام اختیار کرنا ، مشکل کام سے بچنا.
کَڑوا کَسیلا
(مجازاً) تلخ و ناگوارِ طبع ، باقابلِ برداشت .
<
۱
۲
۳
>