وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .
لوگوں نے ... زمیندار کی غلامی کو آزادی کی محنت کے بدلے بان٘ٹ لیا تھا ، کپاس کی منچھٹی کے بجائے تیل کے کڑوے دھوئیں کوع اپنا لیا تھا .
(۱۹۸۸، افکار ، کراچی ، نومبر ، ۵۴).
[ کڑوا + دھواں / دھواں (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .