( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
گانا بَجانا
نغمہ سرائی کرنا ، گیت یا راگ گانا اور ساز بجانا .
گانا بَجانا
راگ رنگ ، گیت اور موسیقی .
گانا رونا کِس کو / کِسے نَہیں آتا
ایسی باتیں سب جانتے ہیں
گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا
باتوں سے خوش کرتے ہیں، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں ، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا.
گانا
(سالوتر) گھوڑے کے سُم کے مرض کا نام جو سُم کی اوپر کی کھال کی رگوں کے پھولنے سے پیدا ہوتا ہے جس سے وہ لنگڑا ہو جاتا ہے
گانا
ناچ رنگ ، رقص و سرود ، گانا بجانا ۔
گانا َگھر
وہ مکان جس میں ناچ ہوتا ہو ، رقص و سرود کی جگہ ، رقص گاہ ، تھیٹر ، بال روم ۔
گانا ناٹک
وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے ، رہس ، ڈانس ، ڈراما ۔
گانا ناچ کر/کے
رقص دکھاتے ہوئے ، رقص کرتے ہوئے ۔
گانا ناچنا
۱۔ ناچ دکھانا ، رقص کرنا ، تھرکنا ۔
۲ ۔ کسی کے حکم پر عمل پیرا ہونا ، کسی کے اشارے پر کام کرنا ۔
۳ ۔ خفگی یا غصے میں تلملانا ، بگڑنا ، اُچھلنا ، کودنا ۔
<
۱
۲
۳
>