( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
گھاٹا کھانا
نقصان اُٹھانا، خسارہ برداشت کرنا.
گھاٹا لادْنا
خسارے کا بوجھ ڈالنا، خسارہ برداشت کرانا.
گھاٹا ہونا
نقصان یا خسارہ ہونا
گھاٹا
۰۱ دو پہاڑوں کے درمیان کی زمین یا راستہ، گھاٹی.
۲. اُترائی ، نشیب.
گھاٹا باندْھنا
مورچہ بندی کرنا.
گھاٹانی
(کشتی بانی) رک: گھاٹ آنی
<
۱
۲