( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پَر رَونَق آجانا
چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔
مُنہ پَر / پَہ ، زَردی پھرنا/چھانا
(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔
مُنہ پَر زَردی پھیرنا
چہرے کو بے رونق کر دینا ، ناطاقتی کا شکار کر دینا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، زَردی کَھنڈ جانا
خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا
مُنہ پَر کُچھ ، دل میں خاک نَہیں
محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔
مُنہ پَر / پَہ ، سِپَر لینا
ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، سِتارے چُھوٹ جانا
(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔
مُنہ پَر سُخَن آنا
زبان پر بات آنا ۔
مُنہ پَر سُرخی ہونا
بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، سے اُتارنا
صحبت سے نکال دینا ، دھتکارنا ، پاس نہ آنے دینا ۔
<
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
>