چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔
اُن کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے رونق منہ پر
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
(۱۸۶۹ ، غالب ، د ، ۲۳۹) ۔
پہلے سے تو اب اچھی ہے … منہ پر ذرا رونق بھی آگئی ہے ۔
(۱۹۸۸ ، چار دیواری ، ۲۳۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .