سامنے کچھ ، پیٹھ پیچھے کچھ ، زبان پر بھلائی کی باتیں لیکن دل میں برائی ، منافقت کے اظہار کے لیے مستعمل ۔
دوست تھے تو پکے دوست ، دشمن تھے تو ظاہر ظہور ، آج کل منھ پر بھائی دل میں قصائی ۔
(۱۹۴۰ ، ہم اور وہ ، ۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .