بندۂ خدا نے چھری کانٹا ہاتھ سے نہ چھوڑا جب تک خدمتگار نے منھ پھوڑ پھوڑ کر نہیں مانگا ۔
(۱۸۸۸ ، ابن الوقت ، ۶۱) ۔
ملتا رہا بھی غیروں ہی سے نقد ِمدعا
مانگا کئی عزیزوں سے منہ پھوڑ پھوڑ کے
(۱۹۰۸ ، مخزن ، اپریل (عبدالاحد شمشاد)ؔ ، ۷۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .