حقیقی بھائیوں میں کبھی ایسی محبت نہ دیکھی گئی ہے جیسی کہ مکے اور یثرب کے ان منھ بولے بھائیوں میں ہے ۔
(۱۹۱۹ ، جویائے حق ، ۲ : ۳۰) ۔
بلا اک مرے ساتھ میرٹھ سے آئی
سعید آپ ہیں میرے منہ بولے بھائی
(۱۹۸۳ ، سلیم احمد ، مشرق ، ۱۶۵) ۔
[منھ بولا + بھائی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .