جاڑوں کا موسم اندر کے دالان میں سب دبکے سکڑے لحافوں میں منہ دیئے لیٹے تھے ۔
(۱۹۱۷ ، طوفان حیات ، ۱۳) ۔
منھ نہیں دیتا ہمیں وہ غنچہ لب
کس سے کہیے حال اس روداد کا
اُنھوں نے جب اس زباں کو منھ دیا تو ان کے دلدادہ امرا نے بھی اسے منھ لگایا ۔
(۱۹۳۳ ، مغل اور اردو ، ۴۲) ۔
نبی کہے قران کندوری ہے خدا کی زمین میں نبی علیہ السلام تے سن اس جماعت کوں کیا منہہ دیئے سو خدا کیا … قران پہچیا خداے تعالی امیوں کوں عمل کرے ۔
(۱۶۰۳ ، شرح تمہیدات ہمدانی (ترجمہ) ، ۲۴۹) ۔
