منھ سے بے دل کے اشارے سے نکلتا کچھ نہیں
مثل نے محتاج ہے اپنا دہن دم ساز کا
بغیر سوچے سمجھے جب کوئی چیز جلنے لگتی ہے اسی وقت منہ سے نکلتا ہے کہ پانی ڈالو ۔
(۱۸۶۴ ، نصیحت کا کرن پھول ، ۱۶)
اپنا متوالا سمجھ کر اور وہ کھنچنے لگے
منہ سے نکلی بھی تو نکلی کہہ کے پچھتانے کی بات
جب میری سائیکل اس کے قریب ہوئی تو ۔۔۔۔۔۔بے اختیار میرے منہ سے یہ جملہ نکل گیا ’’ یہ میری بیوی کیوں نہیں بن سکتی‘‘۔
(۱۹۸۹ ، قصے تیرے فسانے میرے ، ۳۸۱) ۔
