آئینہ کو تم اگر منھ نہ چڑھاؤ اپنے
تو نہ ہو اُس کو کہیں منھ بھی دکھانے کی جگہ
اجی حکیم صاحب ، باہر تشریف لائیے ، حکیم صاحب ہوش میں ہوں تو آئیں ،لگے منھ چڑھانے ۔
(۱۹۳۲ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۶ ، ۱۷ : ۶) ۔
اس سے انکار کردینا یا ناقدین کے خلوص پر منہ چڑھانا ذہنی صحت مندی کی علامت نہیں ۔
(۱۹۷۰ ، برش قلم ، ۲۳۳) ۔
