بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔
آگے اس گل کے دعویء خوشبو
باغباں گل کے منھ پہ ناک نہیں
(۱۸۳۱ ، دیوان ناسخ ، ۲ : ۸۳) ۔
ایک کے منہ پہ نہیں ناک نظر کر تو بھی
مہر و مہ کیا ہوں ترے ُرخ کے مقابل دونوں
(۱۸۶۶ ، فیض حیدرآبادی ، د ، ۲۴۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .