خالہ غریب منتظر ہی رہیںکہ شاید ایک دفعہ توجھوٹ موٹ ہی سہی منہ چھوانے کو اور بھی کہے کہ سویرے سے آیئے گا ۔
(۱۹۱۷ ، طوفان حیات ، ۱۵) ۔
حکیم صاحب فوراً ہی تو راضی ہو گئے ، ہاں منہ چھوانے کو اتنا کہا ضرور کہ آپ بلامعاوضہ یہ تکلیف کیوں فرمائیں ۔
(۱۹۵۸ ، شمع خرابات ، ۱۰۷) ۔
