کسی چیز کے کھانے یا لینے کی خواہش میں منھ کھول کے دوڑنا ، منھ پھاڑ کر دوڑنا ، لالچ کرنا ۔
کھلے نہیں لبِ سوفار میری جانب کو
لہو کے پیاسے وہ دوڑے ہیں منھ پسار کے تیر
(۱۸۴۹ ، کلیات ظفر ، ۲ : ۴۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .