منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔
نگاہوں ہی نگاہوں میں پوچھتے کہ سب مل کر ایک ٹیکسی کیوں نہ لے لیں ، ٹیکسی کا لفظ منہ سے کبھی ادا نہ ہوتا ۔
(۱۹۸۹ ، قصے تیرے فسانے میرے ، ۳۶۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .