لبالب ، منھ تک ؛ (مجازاً) بھرپور ، پوری طرح ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔
منھ بھر ہنسنے والا کہ نہیں جانتا کہ پروردگارعالم اس سے ناراض ہے یا راضی ۔
(۱۸۶۵ ، مذاق العارفین ، ۴ : ۵۸۷) ۔
بے سود ہیں وہ بیٹیاں جو اس طرح منہ بھر ماں کے ہاتھ میں ٹکا سا جواب دے دیں ۔
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۶۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .