( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ سنبھالنا محاورہ  

بدتمیزی کے الفاظ من￿ھ سے نہ نکالنا ، بُرے اور تلخ لہجے سے بات نہ کرنا ، گفتگو میں تہذیب ملحوظ رکھنا ۔