( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ اوندھا کَر/کے/اَوندھائے () م ف  

۱۔ رنج ، فکر یا خفگی میں من￿ھ لپیٹ کر ، ناراض ہوکر ، اٹواٹی کھٹواٹی لے کر ۔
۲۔ نیچے کی طرف من￿ھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔