بے ساختہ زبان پر آئی ہوئی بات ، کہی جانے والی بات ؛ (کنایۃً) سچی بات ۔
منہ آئی بات تو کبھی کبھی مجھ ایسا ڈرپوک انسان بھی کہہ ہی دیتا ہے ۔
(۱۹۶۶ ، سرگزشت ، ۹۹) ۔
لڑکوں کے تیور بدلے دیکھ کر وہ ٹھٹھکا ، جانے کے لیے اٹھا ، مگر جاتے جاتے منھ آئی بات نہ روک سکا ۔
(۱۹۹۱ ، افکار ، کراچی ، جون ، ۴۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .