ریل کے انجن کا چنگاریاں اُڑانا نیز غصے میں غضب ناک باتیں کرنا ۔
غیظ کے عالم میں منہ سے آگ برساتی ہوئی آگے بڑھتی ہے اور پھر نظم کا وہ موڑ آجاتا ہے جہاں ریل خود زندگی سے عبارت ہو جاتی ہے ۔
(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، مارچ ، ۱۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .