کیوں موردِ بیداد ہوں کچھ وجہ بھی اس کی
لکھا ہوا عاشق مرے منہ پر تو نہیں ہے
(۱۸۹۲ ، مہتاب داغ ، ۲۱۷) ۔
۲۔ چہرے سے ظاہر ہونا ، چہرے سے معلوم ہونا ۔
ذرا اس کی شکل ملاحظہ کیجئے ، منہ پہ لکھا ہوا ہے کہ میں بس میں مفت بری کر رہا ہوں ۔
(۱۹۸۹ ، قصے تیرے فسانے میرے ، ۳۶۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .