منھ پھاڑ کر رہ جانا ، متحیر رہ جانا ، حیران رہ جانا ، کسی چیز کی آرزو میں تکتے رہ جانا ۔
جب گھر کو وو چلا کسی بیکس کو مار کر
کچھ کہتے کہتے رہ گئے سب منھ پسار کر
(۱۸۰۹ ، جرأت ، د ، ۲۰۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .