ذراسا منھ اور بڑا سا پیٹ ، جثہ چھوٹا سا مگر خوراک بہت ہو توکہتے ہیں ، آمدن کم اور خرچ زیادہ ۔
اﷲ ری چٹوری منھ سوئی پیٹ کوئی بس کھانے پر مرتی ہیں ۔
(۱۸۷۳ ، بنات النعش ، ۱۷۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .