(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔
بزم میں گر وہ الٹ دے روئے روشن سے نقاب
چھوٹنے مہتاب منہ پر ماہ پاروں کے لگے
(۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۲۱۵) ۔
ذکر جفا نے حسن بڑھایا وصال میں
مہتاب ان کے مونھ پہ چھٹی انفعال میں
(۱۸۸۲ ، صابر دہلوی ، ریاض صابر ، ۱۴۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .