لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔
منہہ سے بہتی ہے بات بات پہ رال
فن اسپیچ میں مگر ہے کمال
(۱۸۸۷ ، ساقی نامہء شقشقیہ ، ۸) ۔
نتیجۃً ایک وقت ایسا بھی آیا جب گھنٹی کی آواز سنتے ہی غذا دیکھے بغیر بھی اس کے منہ سے رال ٹپک پڑتی ۔
(۱۹۹۴ ، افکار ، کراچی ، نومبر ، ۱۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .