پیاس ابھی ہے قاتل اور اک قطرہ آب تیغ کا
مانگتا ہے خود دہانِ زخم تن منھ پھوڑ کر
جس کسی کو کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منہ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان ۔۔۔۔ پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ ۔
(۱۸۸۵ ، فسانہء مبتلا ، ۱۹۸) ۔
بے بسی دیکھ کے عباس کا جی بیٹھ گیا
پیاسی بچی نے جو منھ پھوڑ کے مانگا پانی
توبہ میری بچی نے کیسا منہ پھوڑ کر مانگا ، ایک تو وہ خود ہی اتنی غیرت دار ہے ۔
(۱۹۶۱ ، تیسری منزل ، ۱۸۵) ۔
آپ نے منھ پھوڑ کر تاریخ مانگی ہے ۔
(۱۹۸۱ ، چلتا مسافر ، ۲۷۶) ۔
