۱۔ منہ سے منہ کو مس کرنا ؛کسی برتن کے کنارے کو چھونا نیز شراب کا پیالہ منہ سے لگانا۔
میخانے میں پھر منہہ مرا اس منہہ سے لگا دے
ساقی مجھے پھر خواہش شربت ہوئی دونی
(۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، ۸۲۸) ۔
۲ ۔ پیار کرنا
(جامع اللغات ؛ نوراللغات) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .